ڈاکڑ محمد علی شاہ ایک نامی گرامی شخصیت جو اب ہم میں
موجود نہیں مگر ہمارے لیے ہمیشہ قابل احترام شخصیت کے مانند رہے گی ۔ ویسے تو ہمارے
درمیاں بہت سے لیڈرز اور شخصیت موجود ہیں مگر ڈاکڑ شاہ کی شخصیت ہمارے لے سب سے منفرد و نایاب شخصیت ہے
یہ ایک ایسی شخصیت
ہے جسنے ہر شعبے میں مثبت کردار ادا کیا۔
ڈاکڑ محمد علی شاہ سابق صوبائی وزیر کھیل اور معروف آرتھوپیڈک سرجن تھے
2008 میں نارتھ ناظم آباد پی ایس 103 سے ایم پی اے منتخب ہوئے تاہم دہری شہریت کی وجہ سے صوبائی اسمبلی کی
رکنیت سے مستعفی ہونا پڑا۔
ڈاکڑ محمد علی شاہ 3 مختلف صدارتی شعبوں میں ایوارڈحاصل
کرنے والی پہلی شخصیت تھے پیلا ایوراڈ
1996 میں شعبہ سرجری میں "پرائڈ آف
پرفارمنس" دوسرا 2003اسپورٹس کے شعبہ کے اعلی خدمت انجام دینے پر" تمغہ امتیاز" تیسرا 2008 میں ماجی شعبہ خدمت کے صلے میں
"ستارہ امتیاز" ملا
ڈاکڑ محمد علی شاہ جن شعبوں سے وابستہ تھے انہوں
نے تمام شعبوں میں اپنا کام نہایت ایمانداری کے ساتھ کام
سرانجام دیا شعبہ سیاست ایک
ایسا شعبہ جس میں ایمانداری کے ساتھ کام کرنا ناممکن ہے مگر ڈاکڑ محمد علی شاہ نے
اس شعبے کی ذمہ داری بھی ایمانداری کے ساتھ باخوبی سر انجام دی ۔ اپنے مفاد سے
زیادہ قوم کے فائدے کے لیے کام کیا ۔
2009سے پاکستان میں بین
لاقوامی کرکٹ کا باب بالکل بند ہوگا یا تھا سیکورٹی کی وجہ سے مگر محمد علی شاہ کی
کوششوں سے 2012 میں انڑنیشنل الیون ٹونا مینٹ ہوا جو کامیاب بھی رہا اور یہ بھی
ثابت ہوا کے پاکستان میں بھی بین الاقوامی کرکٹ ہو سکتی اور بین لاقوامی کھیلاڑیوں
کی حفاظت کے لیے سیکورٹی فورسز موجود ہیں
اس کے علاوہ انہوں نے بہت سے آپریشن کیے جس میں
مریض کا جسم کے اعضاء کیسی حادثہ میں تن سے بلکال الگ ہو گے تھے مگر انکے کامیاب
آپر یشن سے مریض صحت یاب ہوگئے
ڈاکڑ محمد علی شاہ کی شخصیت ہمارے لیے کامیابی
کی راہ پر جلنے کے لیے بہت بڑی مثال اگر ہم انکے طرز زندگی کو اپناتے ہیں تو ہم
بھی زیادہ سے زیادہ ترقی پاسکتے ہیں اور انکی شخصیت جیسی کوئی اور شخصیت دوبارہ
ملنا بیت مشکل ہے اور انکی کمی کو کوئی اور بندہ پورا نہیں کر سکتا ہے ڈاکڑ
محمد علی شاہ کی ہر میں مثبت کارکرداگی کی بناء پر ہم انہیں خراج تحسین پیش کرتے
ہیں
منجانب حافظہ انعم فامہ
سرانجام دیا شعبہ سیاست ایک ایسا شعبہ جس میں ایمانداری کے ساتھ کام کرنا ناممکن ہے مگر ڈاکڑ محمد علی شاہ نے اس شعبے کی ذمہ داری بھی ایمانداری کے ساتھ باخوبی سر انجام دی ۔ اپنے مفاد سے زیادہ قوم کے فائدے کے لیے کام کیا ۔
No comments:
Post a Comment