Alerts

United we stand.

Thursday, March 21, 2013

قدم بڑھائیں





قدم بڑھائیں
 


 کچھ ہفتوں سے ہر جگہ ایک ہی آواز سنائی دے رہی ہے ۱۱ مئ ۲۰۱۳ کو ہونے والے الیکشین ، الیکشین ، اود صرف الیکشین۔ ہم سب کے سامنے ایک ہی سوال ہے کیا ووٹ دینا چاہیے یا نہں جب لوگوں سے اس بارے میں پوچھا گیا تو کچھ کا کہنا ہے کہ ہم اپنا ووٹ ضرور دیں گے تاکہ ہمارا ووٹ ضائع نہ ہو اور کچھ کا کہنا ہے کہ ووٹ دینے سے کیا ہوگا اس کے بعد بھی جو حکمران آئیں گے وہ بھی ان جیسے ہونگے لکین میرا یہ خیال ہے کہ جو آج ہوا ضروری نہیں وہی کل بھی ہو۔ ہر انسان اپنی تقدیر اپنے ہاتھوں سے خود بناتا ہے اور بگاڑتا بھی خود ہے لہزا اپنے حق کا صحیح استعمال کرتے ہوے قم بڑھائیں اور ووٹ ڈالیں کیا پتہ آپ کا ایک ووٹ تبدیلی لے آئے۔


 اِنَّ اللّٰہَ لایُغَیِّرُ مَا بِقَوْمٍ حَتّٰی یُغَیِّرُوا مَا بِأنفُسِہِمْ وإذَا أرَادَ اللّٰہُ    بَقَوْمٍ سوئًا فَلاَ مردَّ لَہٗ ومَالَہُمْ مِنْ دُوْنہٖ مِن وَال (رعد:۱۱)

                ترجمہ: بیشک اللہ کسی قوم کی حالت نہیں بدلتا؛ جب تک وہ خود اپنے آپ کو نہ بدل ڈالے اور جب اللہ کسی قوم کو برے دن دکھانے کا ارادہ فرماتا ہے تو پھر اُسے کوئی ٹال نہیںسکتا اور اللہ کے سوا ایسوں کا کوئی بھی مددگار نہیں ہوسکتا:

خدا نے آج تک اس قوم کی حالت نہیں بدل

 نہ ہو جس کو خیال آپ اپنی حالت بدلنے کا

 

By NIMRA HASHMI

5 comments:

  1. mjy us pe b umed ni ha qk jab se hum ne ankh kholi ha tbse hi sunte arhe hain is mulk main aman khtm hogya ha mehngae ne ghurbat se insan ko khana shuru krdia ha or ab koi umed ni ha k koi agla b akar humain lotega yhe hone wala ha ak bar phr se

    ReplyDelete
  2. hame khayal hai apne halat badal ne ka magar pkr b nai badalti hamari halat :(

    ReplyDelete
  3. always think positive :)

    ReplyDelete
  4. always think positive :)

    ReplyDelete
  5. mayosi kufar hai Allah hamahri madad zaror kary ga

    ReplyDelete