دعا
دعا
عبادت کا مغز ہے اس حد یث کو ہم بچپن سےسنتے آرہے ہیں ایک دن نماز ادا
کرنے کے بعد دعا کی پھر تلا وت قرآن کے بعد پھر سے الللّہ سے فریاد کرنے کے
لیۓ ہاتھ پھلاۓدعا کرنے کے بعد اچانک ذ ہن اس بات کی طرف گیا کے ہماری ہر
عبادت کا اختتام دعا پر ہوتا ہے دعا مانگنے کے لیے خود اللّہ تعالی فرماتاہےکہ:
تم مجھے سے دعا مانگو میں تمہاری دعا قبول کروں گا
اس بات کو سوچتے ہوۓ ایک
بات ذ ہن میں آئ اکثر لوگ کہتے ہیں ہماری دعا قبول نہیں ہو تی اللّہ ہماری
فریاد نہیں سنتا اخر ایسی کیا وجہ ہے جو لوگ ایسی کفر والی باتیں کر تے
ہیں کیا ان لوگوں کو اللّہ پر بھروسہ نہیں؟ کیا یہ انکے ایمان کی کمزوری
ہے؟ یا وہ باتیں جن کو ذ ہن میں رکھتے ہوے دعائیں مانگی جا تی ہیں ان سے لا
علم ہیں دعا مانگے سے پہلے اللّہ پر سچے دل سے بھروسہ کریں کہ اللّہ
ہماری دعائیں ضرور سنے گا اور جائز خواہشات ک ے لے دعائیں مانگے ناجائز
خواہشات کے لۓدعا منگنا سلام میں سخت منع کیاگیا ہے اگر آپکی دعائیں قبول
نہیں ہوتی تو ما یوس نہ ہوں اللّہ پر امید رکہے کیونکہ مایوسی نہ امیدی
کفر ہے اللْہ تو اس حد تک کہتا ہے کہ ہماری کوئ دعا رائیگاں نہیں جا تی
اگر اس جہاں میں نہیں تو اخرت میں ہمارے کام آۓ گی بشطر یہ کہ نا جائز بات
کے لۓ نا مانگی گئ ہولوگوں
کے سامنے ہاتھ نا پھلاۓ اللّھ سے مانگے میرے لۓ کوئ وسیلہ بنا دے پھر
دیکھے آپکی دعائیں کیسے قبول ہوتی ہیں کیونکہ یہ میرا اپنا تجربہ ہے منجانب:حافظا انعم فاطمہ
No comments:
Post a Comment